Section A
Q1. حب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتل ہونا جاہئے :
(a) لسانی اعتبار سے قدیم ہند آریائی زبانوں کی تقسیم کی بنیادیں کیا ہیں؟ اس کے ارتقائی مراحل یہ مثالیں دے کر اظہار خیال کیچئے۔
(b) عہدِ وسطٰی کی ہند آریائی زبانوں کی درجہ بندی ﷺ۔ اہم زبانوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار مثالوں کے ساتھ کیجئے۔
(c) جدید ہند آریائی زبانوں میں صوتیاتی اختلافات کا جغرافیائی نظریئے سے مثالیں دے کر وضاحت کیجئے۔
(d) اردو حروف منجی کے ارتقائی مراحل اور موجودہ دور میں مروجہ درجہ بندی بیان ﷺ۔
(e) جدید ہند آریائی زبانوں کی درجہ بندی کرتے ہوئے اس کے تہذیبی پہلوؤں پر روشی ڈالئے۔