Section A
Q1. حسب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے :
(a) قدیم ہند آریائی دور میں کون کون کی بولیاں اور زبائیں رائج تھیں؟
(b) پنجانی اور اردو میں گفتگی اور صوتی اعتبار سے کیا اشتراک پایا جاتا ہے؟
(c) اردو زبان کے مختلف ناموں اور ان کی دیہ تسمیہ یر روشی ڈالئے۔
(d) مراحمًی اور اردو کے لسانی رشتے کی وضاحت کیجئے۔
(e) اردو حروف بھی کی درجہ بندی کیجئے۔