Section I
Q1. مندرجہ ذیل سوالوں کا مختصر جواب دیجے :
(a) ہندی ، اردو اور ہندوستانی کے تصور یر اظہار خیال
(b) دَمَّى اردو کی لسانی خصوصیات کی نشاندہی کیچیے اور دکن میں اردو زبان کے ارتقا پر مختفر نوٹ لکھئے۔
(c) بہار میں اردو زبان کے آغاز و ارتقا کا جائزہ پیش کھے۔
(d) مغربی ہندی کی بولیوں کا تعارف کراتے ہوئے کھڑی بولی کی لسانی خصوصیات پر اظہار خیال کیجیے۔
(e) شعری اصناف تخن میں تصیدے کی شعری اور تہذیبی اہمیت پر روشی ڈالئے۔ اردو زبان کے ارتقا میں عربی فاری عناصر کی شمولیت اور ان کے اثرات پر مفصل اظہار خیال کیچیے۔