Q1. مندرجہ ذیل میں سے کی ایک عنوان پر چھ سو (600) الفاظ پر مبنی مضمون تحریر کریں:
(a) صارفى طرزِ زندگی اور ماحولیات
(b) مو بائل فون کی لت
(c) آن لا ئىن تعليم كى حدود
(d) دېشت گردى : ايک چنوني
| Detail | Information |
|---|---|
| Examination | Civil Services (Main) Examination |
| Year | 2023 |
| Conducting Body | UPSC |
| Paper | Urdu Compulsory |
| Subject | Urdu |
| Duration | 3 Hours |
| Maximum Marks | 300 |
| Question Type | Mixed |
This is the official question paper for the Urdu Compulsory paper of the Civil Services (Main) Examination 2023, conducted by the UPSC. The paper is designed to test candidates' proficiency in the Urdu language, including essay writing and comprehension skills. It allows a total of 3 hours to complete and carries a maximum of 300 marks. Aspirants preparing for the UPSC Civil Services Main Examination can use this paper to understand the exam pattern, question types, and marking scheme, thereby enhancing their preparation strategy for the Urdu language paper.
(a) صارفى طرزِ زندگی اور ماحولیات
(b) مو بائل فون کی لت
(c) آن لا ئىن تعليم كى حدود
(d) دېشت گردى : ايک چنوني
(a) جب ایک کاشت کار کھیتوں میں کام کرتا ہے تو وہ صنعتوں کے لیے اناج اور خام مال تیار کرتا ہے۔ کپاس کے کپڑے کے کار خانے اور پاورلوم میں لباس کی شکل اختیا کرلیتاہے۔گاڑیاں سامان کوایک جگہ سے دوسر کی جگہ پہنچاتی ہیں۔ہم جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں ایک سال میں ہونے والی اشیاء کی پیداوار اور خدمات پر عائد کل لاگت اس کی جملہ گھریلومصنوعات کہلاتی ہے۔ہم برآمدے لیے قیمت وصول اور درآمدے لیے قیمت ادا کرتے ہیں۔اس میں ہم دیکھتے ہیں کہ خالص آمدنی مثبت اور منفی یا صفر بھی ہوسکتی ہے۔جب ہم وصول آمدنی کااضافہ کرتے ہیں تب ہمیں اُس سال کے لیے ملک کی جملہ گھریلو مصنوعات سے متعلق اطلاع حاصل ہوتی ہے۔ ہم تمام ان عملیات کو جو چملہ گھریلومصنوعات میں موثر ہو تی ہیں ان کو ہم اقتصادی عملیات کہتے ہیں۔ تمام وہ افراد جوا قتصاد ی عملیات میں مشغول ہوتے ہیں، کار کنان کہلاتے ہیں خواہ وہ کسی بھی سطح پر کام کر رہے ہوں اعلٰی یااد ٹی ۔ا گران میں سے کوئی وقتی طور پر جسمانی مثکلات ،چیسے بیماری،چوٹ،خراب موسم، تہوار یا ساجی و مذہبی جشن وغیر ہ کے سبب کام کرنے میں معذور ہوتا ہے، تب بھی وہ کار کن ہی کہلاتا ہے ۔اور وہ افراد جو کاموں میں مشغول اصل کار کنان کی مدد کرتے ہیں بھی
Scanned pages 1–2 for reference. Download the official PDF for the full paper.
Free question paper download
Your download starts in 10s
Preparing your question paper file…
This is the Urdu Compulsory paper for the Civil Services (Main) Examination.
This question paper is from the 2023 examination.
The Civil Services Main Examination is conducted by the UPSC (Union Public Service Commission).
The maximum marks for the Urdu Compulsory paper are 300.
The time allowed for the Urdu Compulsory paper is 3 Hours.
The paper code for this Urdu Compulsory paper is SKYC-C-URD.