Section A
Q1. حب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا جایئے :
(a) اردو کس خاندان السنہ سے تعلق رکھتی ہے اور اس خاندان کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟
(b) قدیم ہند آریائی دور زبانوں کے بارے میں اینی معلومات کا اظہار کیجئے۔
(c) مغربی ہند کی مخلف بولیوں کی وضاحت کیجئے۔
(d) اردو رسم الخط کی درجہ بندی اور اہم خصوصیات تحریر محیجئے۔