Section A
Q1. حب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ یہ مشتل ہونا جایئے :
(a) اردو زبان کی ابتدا اور اس کے ارتقائی مراحل پر روشیٰ ڈالئے۔
(b) وسطی ہند آربائی کے مختلف اُدوار کا جائزہ لیجئے۔
(c) ’’ اردو پر برج ، پنجابی اور دیگر بولیوں کے اثرات یائے جاتے ہیں‘‘ اس قول کی وضاحت کیجیے۔
(d) اردو زبان کی اصلاح کے سلسلے میں جو کوششیں کی گئی ہیں ان کا جائزہ کیجے۔
(e) قدیم ہند آرپائی دَور کی مخلف بولیوں اور زبانوں پر اظہارِ خیال کیچیے۔