Q1. حب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتل ہونا جایئے :
(a) قدیم ہند-آریائی کا تعارف کرایئے اور بتائیے کہ اس دور میں سنسکرت زبان کی کیا اہمیت تھی؟
(b) اپ ٹیرکش سے کیا مراد ہے؟ شور کینی اپ ٹیرکش اور اس سے نکلی بولیوں کے بارے میں مختصر الفاظ میں تذكره فليحيئه
(c) اردو زبان کے آغاز کے بارے میں محمد ھسین آزاد کے نظریئے کی تفصیل کے ساتھ وضاحت کیجئے۔
(d) جدید ہند-آریائی زبانوں کی دضاحت کرتے ہوئے چند زبانوں پر ایک تبھرہ لکھئے۔
(e) تت نتم اور تذئیو الفاظ کے درمیان کیا فرق ہے؟ اردو میں ان میں سے کس طرح کے الفاظ کی تعداد زیادہ ہے اور اس کی کیا وجہ ہے؟