Q1. مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر تقریباً 600 الفاظ پر مشتل مضمون لکھئے :
(a) قابل احیا انرجی : امکانات اور چنوتیاں
(b) ترتیل میں انقلاب کی اہمیت
(c) کھیلوں کی بڑھتی تجارت سازی
(d) کھان یان کا صحت پر اثر
| Detail | Information |
|---|---|
| Examination | Civil Services (Main) Examination |
| Year | 2022 |
| Conducting Body | UPSC |
| Paper | Urdu (Compulsory) |
| Subject | Urdu |
| Duration | Three Hours |
| Maximum Marks | 300 |
| Question Type | Mixed |
This is the official question paper for the Urdu (Compulsory) paper of the Civil Services (Main) Examination 2022, conducted by UPSC. The paper carries a maximum of 300 marks and candidates are allowed three hours to complete it. It includes sections for essay writing and comprehension based on provided passages. Aspirants can use this paper to understand the exam structure, question difficulty, and marking scheme for the Urdu (Compulsory) subject, aiding in their preparation for the UPSC Civil Services Main examination.
(a) قابل احیا انرجی : امکانات اور چنوتیاں
(b) ترتیل میں انقلاب کی اہمیت
(c) کھیلوں کی بڑھتی تجارت سازی
(d) کھان یان کا صحت پر اثر
(a) نو آبادیاتی نظام لاتعداد معلومات اور اطلاعات کے خزانے پر بنی تھا۔ انگریزوں نے اپنے تجارتی معاملات کو منظم کرنے کے لیے تجارتی سرگرمیوں کا مفصل ریکارڈ رکھا۔ بڑھتے شہروں میں زندگی کی رفتار اور سمت پر نظر رکھنے کے لیے وہ مسلسل جائزہ لیتے رہتے تھے ، ثاریاتی معلومات جمع کرتے تھے اور مخلف قتم کی رپورٹ شائع کرتے تھے۔ آغاز سے ہی نو آبادیاتی حکومت نے نقشے بنانے پر خصوصی توجہ دی۔ حکومت کو یقین تھا کہ کسی جگہ کی ساخت اور جغرافیہ مجھنے کے لیے نقشے لازم ہوتے ہیں۔ ان معلومات کی بنیاد پر وہ ان جگہوں پر بہتر غلبہ قائم رکھ کتے ہیں۔ اس دجہ سے جب شہروں کی توسیع ہونے گلی تو نہ صرف ان کی ترقی کے لیے منصوبے تیار کرنے ہلکہ تجارت کو فروغ دینے اور اینی حکومت کو متحکم کرنے کے لیے بھی نقشے ہوائے۔ شہروں کے نقثوں سے ہمیں وہاں کی پہاڑیوں ، دریاؤں اور سبزہ زاروں کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ یہ تمام امور حفاظتی مقاصد سے متعلقہ منصوبے بنانے میں بہت مفید اور کارآمد ہوتے ہیں۔ ان کے علاوہ گھاٹوں ، گھروں کی گنجانی اور معیار اور راستوں کی حالت وغیرہ کی بناء پر ان علاقوں میں تجارتی امکانات اور محصول کی پالیسی کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد ملق ہے۔
Scanned pages 1–2 for reference. Download the official PDF for the full paper.
Free question paper download
Your download starts in 10s
Preparing your question paper file…
The exam is the Civil Services (Main) Examination.
This question paper is for the year 2022.
The Union Public Service Commission (UPSC) conducts the Civil Services Main Examination.
The subject of this paper is Urdu (Compulsory).
The paper code is CRNA-C-URD.
The maximum marks for this paper are 300.