Section A
Q1. حب ذيل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150) الفاظ پر مشتل ہونا جایئے :
(a) اردو زہان کے آغاز و ارتقا پرمختقرأ ایک مضمون قلمبند کیجیے۔
(b) دعلی ہند آریائی زبانوں سے کیا مراد ہے؟ چند اہم زبانوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
(c) زبان اور تہذیب کا کیا تعلق ہے؟ لکھنوی اور دہلوی زبان کو سامنے رکھ کر اپنے تاثرات پیش کیچیے۔
(d) دکی اور پنجانی کے بنیادی اختلافات کی نشاندہی گیجے۔
(e) قدیم ہند آریائی دور پر ایک نوٹ لکھیے۔