Section A
Q1. حب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتمل ہونا جاہئے :
(a) عہد حاضر کی ہند آرپائی زبانوں کی خصوصات بیان ﷺ۔
(b) قدیم ہند آریائی کا تعارف کرایجے اور بتائے کہ اس دور میں سنسکرت اور یراکرت زبانوں کی کیا اہمیت تھی؟
(c) جدید ہند آریائی زبانیں اور اردو کے ابتدائی نقوش پر اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
(d) وسطی ہند آریائی کے ارتقائی تین ادوار پر تفصیل سے بحث کیچیے۔
(e) دکنی اردو کی صرفی ونحوی خصوصیات پر ایک نوٹ لکھیے۔