Section A
Q1. درج ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر سوال کا جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ ریں مشتل ہونا جاہئے :
(a) زبان اور بولی کے فرق کو واضح کرتے ہوئے اپنا جواب لکھئے۔
(b) قدیم ہند آریائی زبانوں نے اردو زبان کو کس طرح متاثر کیا؟ اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔
(c) مغربی ہند سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہم بولیاں کون کون سی ہیں؟ وضاحت سے جواب لکھئے۔
(d) ’’ املا کی سب سے زیادہ غلطیاں ہمزہ کے غیر ضروری اور غلط استعال سے ہوتی ہیں‘‘۔ کیا آپ اس رائے سے متفق ہیں؟ مال جواب لکھئے۔
(e) روف شمس سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ مثالوں سے وضاحت کیجئے۔