Q1. باغ و بہار کے متعلق درج ذیل رائے کس محقق ونقاد کی ہے ؟ نشاندہی کیجئے۔ ’’میر امن نے حقیقت میں تھیٹھ ’’ہندوستانی‘‘ زبان کااستعال کیاہااوراس نےاس کو بہت خوبصورت اور ہر دل عزیز بنادیاہے۔ ترجمہ ہوتے ہوئے بھی ہے خود میر امن کی تصنیف معلوم ہوتی ہے “۔ (4) بید سلیمان ندوی (5) سوال حل مہیں کیا گیا
- (1) رشید حسن خال
- (2) اختشام حسین
- (3) محمود شیرانی