Q2.
(i) مارحس اُردو رسم الخط کی خصوصات بتا ہےٗ۔
(ii) متنوے افسانہ ” کھول دو“ کے پس منظر پر روشی ڈالئے۔
(iii) ناول ”نرملا“ کے کردار ’طوطا رام‘ پرروشی ڈالئے۔
(iv) غیاث احمد گدی کے افسانہ ”پرندہ پکڑنے دالی گاڑی“ پرایک نوٹ لکھئے۔
(v) افسانہ “کالوبقنگی“ کا مرکزی موضوع کیا ہے؟ وضاحت کیجئے۔
(vi) ش۔ اختر کی افسانہ نگاری کی خصوصات بیان کیجئے۔
(vii)
درج ذيل اقتباسات كي تشريح كيحيحهُ :
(الف) ’’یہ ہے، یہ ہے اس میں : لڑکے نے کہا اور حجت سے ماچس کے اندرونی چھے کو باہر ڈھکیل دیا۔ ماچس کی ڈیا میں میری آنکھوں کے سامنے ایک بے حد خوش رنگ تتلی ٹیم جان پڑی ہوئی تھی، جو باہر کی ہوا اور دھوپ لگتے ہی پھڑ پھڑانے گلې. “
(پ) گویا ’دل میں بساؤ‘ پردگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے محلّہ مُمَلا شکور کی اس کمیٹی نے کئی پر بھات پھیریاں نکالیں۔ مہج چار پانچ بجے کا دقت ان کے لیےموزوں ترین دقت ہوتا تھا۔ ینہ لوگوں کا شور، ینہ ٹریفک کی البھین۔