Q1. مندرجہ ذیل میں سے کئی ایک موضوع پر تقریباً 600 الفاظ پر مشتل مضمون لکھئے :
(a) جمہوریت میں عدالت کا کار مفوضہ
(b) ماحولیات اور خود انههاری
(c) عالکیریت میں زبان کا کردار
(d) ہندوستانی اقتصاد اور اس کے پہلج
| Detail | Information |
|---|---|
| Examination | UPSC Civil Services Main Examination |
| Year | 2018 |
| Conducting Body | UPSC |
| Paper | Urdu (Compulsory) |
| Subject | Urdu (Compulsory) |
| Duration | Three Hours |
| Maximum Marks | 300 |
| Question Type | Mixed |
This is the official question paper for the Urdu (Compulsory) paper of the UPSC Civil Services Main Examination held in 2018. Candidates were allowed three hours to complete the paper, which carried a maximum of 300 marks. The paper includes instructions in both Urdu and English, and features descriptive questions, including an essay and a comprehension passage. Aspirants preparing for the UPSC Civil Services Main Examination can use this paper to understand the exam pattern, question types, and marking scheme for the Urdu (Compulsory) subject.
(a) جمہوریت میں عدالت کا کار مفوضہ
(b) ماحولیات اور خود انههاری
(c) عالکیریت میں زبان کا کردار
(d) ہندوستانی اقتصاد اور اس کے پہلج
(a) گاندھی جی کی جانب دنیا کی قوجہ اس لئے میڈول ہوئی کیونکہ انہوں نے قوت وخٹی کے بجائے قوت ارادی کو اسلحہ کے طور پر فروغ دیا ، توہیں اور مشین گنوں کا متنابلہ کرنے کے لئے عدم تشدد کا سہارا لیا۔ گر قابل غور یہ امر بھی ہے کہ انہوں نے عدم تشدّد کا سہارا کیوں لیا؟ کیا اس لئے کہ وہ تشدّد کو ذریعہ بنا کر انگریزوں سے ہندوستان آزاد نہیں کروا تکتے تھے؟ یا اس لئے کہ وہ معاشرے کو یہ اخلاقی تعلیم دینا جاہتے تھے کہ انسان جب تک قوت وحثی کے آلات و ابزار استعال کرنے پر مجبور ہے وہ مردِ کامل کہلانے کا مستحق نہیں ہو سکتا؟ اول الامر ہے کہ عدم تشدّد کمزور اور لاحار لوگوں کا ذریعۂ دفاع ہے۔ مراد کہ توبیں ہمارے پاس نہیں ہیں تو ستیر کرہ ہی سی۔ گر دوسرا تناظر ہے کہ عدم تشدّد انسانی ارتقاء و ترقی کا ذریعہ بھی قرار پاتا ہے اور اس کی پاکیزگی ثابت کرنے کی شہادت بھی دیتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ گاندھی جی کی قیادت میں ، انگریزوں کے خلاف لڑ رہے ہندوستانیوں کا خیال بھی لیی تھا کہ چونکہ ان کے پاس انگریزوں کا مقابلہ کرنے کے لئے لازم ذرائع موجود ٹمیں میں اس لئے انہوں نے عدم تحدّد کو ی بطور اسکھ اختیار کر لیا ہے۔ حالانکہ گاندھی جی اس تناظر کے قطعی قابل ٹبیں تھے۔ عدم تشدد تحنوا کر ہندوستان آزاد کرائے کے وہ بالکل حامی خیبی تھے۔ ہندوستانی آزادی ایک عظیم ہوف تھا کیکن اس سے ہوا مقصد انسانی فطرت میں تبدیلی لانا تھا۔ اس پیٹام کے ذریعہ انسانی معاشرہ کو یہ منتقد کرانا تھا کہ جن اہداف کی حصولی کی کوشش میں قوامی دخشی کے ابراز استعال سے جاتے ہیں اُنہیں کو انسانی اقدار ہے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
Scanned pages 1–2 for reference. Download the official PDF for the full paper.
Free question paper download
Your download starts in 10s
Preparing your question paper file…
The exam is the UPSC Civil Services Main Examination.
This question paper is from the year 2018.
The examination is conducted by the Union Public Service Commission (UPSC).
The subject is Urdu (Compulsory).
The maximum marks for this paper are 300.
The time allowed is Three Hours.