Q1.
(a) گھلیم کی ضرورت جس سے ہمیں کچھ کرنے کی صلاحیت پیدا ہو
(b) ہندوستان میں جنگلوں میں رہنے اور یسے والوں کے تحفظ کے چیلنجز
(c) عنفوان شاب سے گزرتے ہوئے نوجوانوں کی نفسات پر فلموں کے اثرات
(d) معذور لوگوں کی فلاح و بہود
| Detail | Information |
|---|---|
| Examination | UPSC Civil Services Main Exam |
| Year | 2019 |
| Conducting Body | UPSC |
| Paper | Urdu Compulsory |
| Subject | Urdu |
| Duration | Three Hours |
| Maximum Marks | 300 |
| Question Type | Mixed |
This is the official question paper for the Urdu (Compulsory) paper of the UPSC Civil Services Main Examination held in 2019. The paper is designed to test candidates' proficiency in the Urdu language and script. It consists of descriptive questions, including an essay and comprehension passages, carrying a total of 300 marks and allowing three hours for completion. Aspirants can use this paper to understand the exam pattern, question types, and marking scheme for the Urdu Compulsory subject, which is a qualifying paper in the Mains examination.
(a) گھلیم کی ضرورت جس سے ہمیں کچھ کرنے کی صلاحیت پیدا ہو
(b) ہندوستان میں جنگلوں میں رہنے اور یسے والوں کے تحفظ کے چیلنجز
(c) عنفوان شاب سے گزرتے ہوئے نوجوانوں کی نفسات پر فلموں کے اثرات
(d) معذور لوگوں کی فلاح و بہود
(a) حتیٰ کہ چند ہزاروں سال قبل انسان محض شکاری کی حیثیت سے تھا۔ کم از کم پھروں کے زمانے تک آتے آتے اس نے زراعت کی جانب اقدام نہیں کیا تھا۔ دور دراز کے علاقوں میں گھوے بغیر وہ زمین جوت کر لینی ٹھیتی باڑی کے ذریعہ اپنی روزمرہ زندگی کی فلاح کے قابل ہوا اور اس کی ترقی میں لگا رہا۔ یہاں تک کہ آج وہ نسبتاً اس قابل ہو گیا کہ پہلے سے بہتر اور ترقی یافتہ بن چکا ہے لیکن جہاں تک سمندروں کا تعلق ہے تو اس کھمن میں آج بھی اس کی حیثیت ایک شکاری کی ہی ہے۔ وہ مچلیاں اور ان کے سات دوسرے آنی جانوروں کو کپڑتا ہے لیکن اس صورت میں اس کی اپنی زندگی اور روزی چلتی رہے بے وجہ نہیں۔ اب تک آنی جانوروں کے ذریعہ اسے بہت زیادہ مقدار میں حیاتین اور پروٹین ملتی رہی ہے۔ لہٰذا کہہ سکتے ہیں کہ آج کے دور میں وہ کھیتی کے ذریعے ہی یہ حیاتین اور پروٹین حاصل کر لیتا ہے۔ گویا دونوں ایک دوسرے کی ٹجرپائی کرتے ہیں۔ تاہم بڑھتی ہوئی آبادی اور اس میں روزافزوں ترقی انسان کو جس مقدار میں سمندر سے پروٹین کی ضرورت ہوگی جس کے زیرِ اثر اس کی پھیل بھی شاید خطرے میں پڑ جائے لہٰذا اس کی ترویج کے لیے انسان کو کم از کم اس کی یحیل کی خاطر قدم اٹھانے ہوں گے۔
Scanned pages 1–2 for reference. Download the official PDF for the full paper.
Free question paper download
Your download starts in 10s
Preparing your question paper file…
The exam is the UPSC Civil Services Main Examination.
This question paper is from the 2019 examination.
The Union Public Service Commission (UPSC) conducts the Civil Services Main Examination.
The paper name is Urdu (Compulsory).
The subject is Urdu.
The maximum marks for this paper are 300.