Section A
Q1. حب ذیل سوالوں کے جواب لکھئے۔ ہر جواب تقریباً ایک سو پچاس (150)الفاظ پر مشتل ہونا جائے :
(a) زبانوں کے ہند-آریائی خاندان سے کیا مراد ہے؟ اس کے ارتقا یر اظہار خیال کیجئے۔
(b) قدیم اردو پر برج بھاشا کے اثرات کی نشاندی کیجئے۔ مثالیں وے کر سمجھانے۔
(c) اردو کے فروغ میں صوفیائے کرام کی خدمات کا جائزہ کیتے۔
(d) کی اردو ثالی اردو سے کس حد تک مخلف ہے؟ اس کے انفرادی علاقائی عوامل کی دضاحت کیجئے۔
(e) ہندی ، اردو اور ہندوستانی کے تصور پر اظہار خیال کیجئے۔